استحکام خاندان اور مثبت فکر

نوع مقاله : مقاله پژوهشی

نویسنده

ڈین فیکلٹی آف اسلامک اینڈ اورینٹل لرننگ،گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد

چکیده

خاندانی نظام کے استحکام کے لیے ضروری ہے کہ انسان اپنا رویہ مثبت رکھے۔ مثبت رویے سےافراد کے درمیان باہمی اعتماد بڑھتا ہے اور نفاق کا خاتمہ ہوتا ہے۔ تعلیماتِ نبوی سے یہ بھی پتا چلتا ہے کہ رویوں کے ساتھ ساتھ معاشرہ میں ایسے الفاظ اور اصطلاحات  بھی رائج کی جانی چاہیے جو مثبت فکری رویے کو فروغ دیں۔ افراد کے نام رکھنے میں اسلامی تعلیمات کا انداز ا اپنانے کی تاکیداور نام بگاڑنے کے حوالے سے قرآنی ممانعت بھی اسی مثبت فکری رویے کی ترویج کی علامت ہے۔ اس مقالے میں خاندان کے استحکام میں مثبت فکری رویوں کے حوالے سے جائزہ پیش کیا جائے گا ۔
اسلام کا مجموعی مزاج مثبت فکری کا ہے۔ اسی مزاج کا اطلاق خاندان کے مسائل پر ہوگا۔ اگر خاندان اور اس کے مسائل کے حوالہ سے تعلیمات نبویﷺ اور واقعات سیرت کا مطالعہ کیا جائے تو سب سے یہ حقیقت ہی عیاں ہوتی ہے کہ معاملات کو کس تناظر میں دیکھا جانا چاہیے۔ اس مقالہ میں اسلام کے مجموعی مزاج کے ذکر کے بعد خاندان کے حوالہ سے قرآنی تعلیمات کا ذکر کرکے خاندانی معاملات میں اس کی اہمیت اور افادیت کو بیان کیا جائے گاتاکہ آج کے اسلامی معاشرہ میں زندگی کرنے والے افراد کے لیے نمونہ عمل پیش کیا جاسکے۔

کلیدواژه‌ها


عنوان مقاله [English]

Family strengthening and constructive thinking

نویسنده [English]

  • Humayun Abbas Shams
University of Fisalabad
چکیده [English]

Maintaining positive behaviour is a must for strengthening the family system. Positive behaviour promotes mutual trust and culminates hypocrisy. The teachings of the Holly Prophet suggest that along with positive behaviour, words and phrases that contribute to enhancing positive behaviour should be introduced in the society. Giving good names to children according to Islamic guidance and the Quranic order of avoiding from calling people with bad names are examples of promoting positive behaviour. In this article, a review of the role of positive behaviour in strengthening family system will be presented. 
The main mode of Islam is positivity in all respects.  The same will be applied on family system too. If we look at the issues pertaining to family system in the light of the teachings and practices of the Holly Prophet, they will guide us as to how we should look at these matters. In this article, after describing the common mode of Islam and the Quranic teachings about family system, their importance and benefits will be explained in a bit to present a role model for the people of the today. 

کلیدواژه‌ها [English]

  • Strength
  • family
  • positive behaviour
  • society
  • Quran