اہداف:
۱) قرآن کریم جو بشریت کے لیے آئین زندگی ہے، اس کی تعلیمات کو جدید زمانے کے تقاضوں سے ہماہنگ کرکے جدید نسل تک پہنچانا۔
۲) قرآن کریم کی تعلیمات کی روشنی میں انسانی زندگی کے اُن گوشوں کےلیے نقشہ راہ نکال لینا جن پر معمولاً کام نہیں کیا گیا ہے۔
۳) جدیدیت اور مابعد جدیدیت کے بعد انسانی سماجی زندگی کو لاحق چیلنجز اور مسائل کا حل قرآن مجید کی روشنی میں دریافت اور معاشرے کی رہنمائی کے لیے پیش کرنا۔