انسان ایک سماجی حیوان ہے، سماجی زندگی میں انسان کو مختلف قسم کے خطرات لاحق ہیں۔ انسان کی کامیاب زندگی کے لیے قرآن مجید کی راهنمائی هی وه واحد راسته ہے جو کبھی انسان کو گمراه ہونے نهیں دیتا۔ اس قرآنی مجلے میں در حقیقت انهی مسائل کو پیش نظر رکھا جاتا ہے تاکه نوجوان نسل قرآن کریم کی پاکیزه اور روحانی تعلیمات سے بهره ور ہوسکیں۔