ضرورت نبوت کا تجزیاتی مطالعہ قرآن کی روشنی میں

نوع مقاله : مقاله پژوهشی

نویسنده

معصومہ انسٹٹیوٹ آف اسلامک سٹڈیز

چکیده

معاشرے میں ایک ہادی اور رہنما کا ہونا بہت ضروری ہے۔یہ ہادی یا رہنما اللہ تعالی کی طرف سے ہو اور معصوم ہے تاکہ لوگ اس کی باتوں کو پیغام خدا سمجھ کر اس پر عمل پیراہوں۔ہادی کی ضرورت اتنی اہم ہے کہ اللہ تعالی نے اس دنیا کا آغاز ہی اس پر ایک ہادی کو بھیج کرکیا۔اگر ہدایت کے طلبگار ہوں اور ہدایت دینے والا نہ ہو تو یہ اللہ کے نظام میں نقص کی علامت ہو گا۔اس لیے پروردگار نے انبیاءؑ کا مربوط سلسلہ انسانوں کی ہدایت کے لیے زمین پر جاری رکھاجس کا اختتام نبی اکرﷺ پر ہوا۔آپﷺ خاتم الانبیاء ہیں یعنی آپﷺ پر نبوت کا سلسلہ ختم ہو گیا۔

بنی نوع انسان کو ایک جامع، حقیقی اور مکمل زندگی کا دستورالعمل فراہم کرتے ہیں ۔ آیات الہی کی تلاوت، ہمارا تزکیہ اور حکمت و کتاب کی تعلیم دیتے ہیں۔ لہذا انبیاء کو بھیجنے کی ضرورت اسی لئے پیش آئی ، تاکہ وہ ہمیں خدا کی منشا تک پہنچانے کا ذریعہ بنیں اور خدای رنگ اپنانے میں ہماری رہنمائی کریں کیونکہ( ومن احسن من الله صبغه )اللہ کے رنگ سے اچھا کس کا رنگ ہو سکتا ہے؟ اور جب انسان خدائی رنگ اپنا لیتا ہے تو وہ (رَّضِىَ ٱللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ ۚ) کا مصداق بنتا ہے۔ہم اس مقالہ میں کوشش کریں گے کہ ضرورت نبوت و قرآن و سنت کی روشنی میں تفصیل سے بیان کریں۔

کلیدواژه‌ها

موضوعات


عنوان مقاله [English]

An Analytical Study of the Necessity of Prophethood in the Light of the Qur'an

نویسنده [English]

  • sabika zahra jafari
Masooma institute of Islamic studies
چکیده [English]

It is very important to have a guide and a leader in the society. This guide or leader should be from Allah Ta'ala and is innocent so that people will follow his words as a message from God. The need for a guide is so important that Allah Ta'ala has He started this world by sending a guide to it. If there are those who seek guidance and there is no one who gives guidance, it will be a sign of a defect in the system of Allah. Therefore, the Lord sent a chain of Prophets to the earth to guide people. It continued, which ended with Nabi Akar (peace be upon him). He (peace be upon him) is the last of the prophets.

Provide mankind with a comprehensive, true and complete life manual. The recitation of the divine verses, our purification and the teaching of wisdom and the book. Therefore, the need to send the Prophets has arisen, so that they can be a means of bringing us to the purpose of God and guide us in adopting the color of God, because (Whose color can be better than the color of God)? And when a person takes on the color of God, then he becomes an example of God's grace and mercy upon him.

کلیدواژه‌ها [English]

  • Necessity
  • Prophecy
  • Analytical Study
  • Quran