پیامبر اکرم ﷺ کا تعدد ازدواج تقابلی مطالعہ قرآن اور مستشرقین کی نظر میں

نوع مقاله : مقاله پژوهشی

نویسنده

جامعہ المصطفی قم

چکیده

پوری پوری تاریخ میں ، بہت سے مستشرقین نے قرآن اور اسلام پر تحقیقات کی ہیں۔  خاص طور پر ایران میں اسلامی انقلاب کی فتح کے بعد ، مشرقی ماہرین نے اسلام ، پیغمبراکرمﷺ  اور مکتب اہل بیت علیہم السلام  کےپر اپنی تحقیقات کو تیز کر دیا۔ مختلف  وجوہات کی بنیاد پر  مستشرقین نے حقائق پیش کرنے کے بجائے انہوں نے اسلام کی توہین کی اور اس کا تمسخر اڑایا۔ نبی اکرم ﷺ  کی  ذاتی زندگی پر تنقید کی ہے اور بے جا سوالات اٹھائے۔
نبی اکرم ﷺ  کی کثرت ازدواج کا مسئلہ مستشرقین کے لیے دلچسپی کا موضوع رہا ہے کیونکہ یورپ میں ایک سے زیادہ شادی بلکہ خود شادی ہی ایک مطعون فعل بن چکا ہے۔اس مسئلے کو شہوت سے جوڑنے کی ناکام کوشش کی  اور زیادہ شادیوں کو اسلام کی کمزوری قرار دیا  اور ولوگ اسلام میں دلچسپی نہیں لے رہے تھے اس لیے زیادہ شادیاں کر کے اسے پھیلایا گیا۔
آیات ، روایات ، تاریخ اور حدیث  پر مفصل نظر دوڑاتے ہیں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ یہ سب کھوکھلے دعوے اور پروپیگنڈا ہے۔  آپ نے ایک شادی  ابتدائے زندگی میں حضرت خدیجہ  سلام اللہ علیہا سے کی۔نبی اکرم ﷺ  کی دیگر  تمام شادیوں کی ایک خاص مصلحت اور حکمت  کی وجہ سے انجام پائیں۔
 اس آرٹیکل میں ، نبی اکرم ﷺ   کی شادیوں کی  حکمتوں اور مقاصد کے ساتھ ساتھ کو بیان کیا گیا ہے۔ کچھ مغربی مفکرین کے خیالات کو بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے اس میں  مستشرقین کے باطل  نظریات کو رد کیا گیا ہے  اور نبی اکرم ﷺ   کی مقدس شخصیت کا ان بے جا اعتراضات سے دفاع کیا گیا ہے۔

کلیدواژه‌ها

موضوعات


عنوان مقاله [English]

A comparative study of polygamy of the Holy Prophet ﷺ in the eyes of the Qur'an and Orientalists

نویسنده [English]

  • Mohsin mukhtar Fani
Al Mustafa International University Qom
چکیده [English]

Throughout history, many Orientalists have conducted research on the Qur'an and Islam. Especially after the victory of the Islamic Revolution in Iran, Orientalists intensified their research against Islam, the Holy Prophet and the school of Ahl al-Bayt. insulted and ridiculed, and criticized the life of the Prophet.

During this time, the issue of polygamy of the Prophet ﷺ has been a topic of interest for Orientalists. It has been considered as a reason to weaken Islam.

While a comprehensive look at the verses, traditions, and historical and hadith sources reveals the conflict between these claims and the personality characteristics of the Prophet (peace be upon him) and the historical facts. All the marriages of the Holy Prophet had a special expediency and wisdom.

In this article, an attempt has been made to explain the reasons and wisdom of the marriages of the Prophet ﷺ and the objectives of each of them, as well as the views of some Western thinkers. And the false ideas of the Orientalists have been rejected and the Prophet The holy personality of Prophet Muhammad ﷺ has been defended to the utmost extent.

کلیدواژه‌ها [English]

  • Polygamy
  • Muhammad
  • Islam
  • Prophet'
  • s wives
  • Orientalists