خاندانی زندگی کے قرآنی اسلوب کے سنهری اصول

نوع مقاله : مقاله پژوهشی

چکیده

قرآن کریم  انسانی فکرونظر اور علم وعمل کے تمام پہلووں  کی طرف راہنمائی  کرتا ہے۔ قرآن کی نظر  میں مثالی انسانی  معاشرہ وہ ہے جس میں تمام اخلاقی  اقدار موجود ہوں ۔  چونکہ معاشرہ خاندانی نظام حیات سے جڑا ہوا ہے  ۔ اس لیے جب تک خاندان میں اچھی اقدار  و روایات  موجود نہ ہو ں تب تک مطلوبہ اور معیاری معاشرہ  کاقیام خارج از امکان ہے ۔معاشر ےمیں خاندان  کی اہمیت  کے پیش نظراللہ نے قرآن مجید میں بہت سے  انبیاء کرام ؑ کے  خاندانی صورت حال کو مفصل بیان کیا  ہے  تاکہ لوگوں میں خاندان اور اجتماعی عبادات و معاملات کی اہمیت کا شعور بیدار ہو جائے۔ قرآن مجید نے نہ صرف انبیاء کرامؑ کے خاندانی مشکلات اور در پیش مسائل کوبیان کیا ہےبلکہ انھوٰں نے جن سختیوں  اور پریشانیوں کا  جس حکمت عملی سے مقابلہ کیا ہے اس کو بھی بیان کیا ہے۔تاکہ اہل دانش و بینش ان داستانوں سے نصیحت حاصل کر سکیں اور عملی زندگی میں آنے والی مشکلات اور مسائل  کامقابلہ کرنے کے قابل ہو جائیں۔ اس تحقیق میں یہ کوشش ہو گی کہ قرآن مجید میں مذکور انبیا کی داستانوں کی روشنی میں مثالی خاندان کا قیام،خاندان کو در پیش مسائل اور ان کے اسباب و عوامل اور ان مسائل کے حل پر مبنی قرآنی تجاویزکو پیش کیا جائے تاکہ  آئندہ آنے والے مسائل اور مشکلات کا بر وقت سد باب کیا جاسکے۔

کلیدواژه‌ها

عنوان مقاله [English]

خاندانی زندگی کے قرآنی اسلوب کے سنهری اصول

چکیده [English]

کلیدواژه‌ها [English]

  • خاندان
  • زندگی
  • قرآن
  • مسائل
  • اسلوب ِ حیات