پاکستانی شیعه مفسرین کا فخر الدین رازی کے نظریه اولی الامر پر اعتراضات اور جوابات

نوع مقاله : مقاله پژوهشی

چکیده

آیہ«أولی الامر» ان آیات میں سے ایک ہے جس کے مصداق اور تشریح ہمیشہ سے علمائے اسلام کے درمیان متنازعہ رہے ہیں، اس کے مصداق کی نسبت مفسرین کے کئی نظریات موجود ہیں، اہل سنت کے بعض علماء اور مفسرین کا خیال ہے اگرچہ اولی الامر سے معصوم افراد مراد ہیں لیکن امت ان معصوم افراد کو جاننے اور تشخیص کرنے سے عاجز ہیں لہٰذا اسلامی معاشرے کے اصل حل و عقد اور ان کا اجماع ہی ہم پر حجت ہے۔
اس باب میں معروف مفسر فخر الدین رازی کا نظریہ زیادہ اہمیت کا حام ہے، وہ دیگر نظریات کے ساتھ اہل تشیع کے نظریہ کو بھی رد کرتا ہے۔
دیگر علماء اور مفسرین کی طرح برصغیر خصوصاً پاکستان کے اردو زبان شیعہ مفسرین نے بھی علامہ فخررازی کا نظریہ اور ان کے شیعہ نقطہ نظر پر کیے جانے اعتراضات کا مدلل جواب دیئے ہیں۔ اس سلسلے میں حسین بخش جاڑا نے تفسیر انوار النجف اور علامہ شیخ محسن علی نجفی نے تفسیر الکوثر میں ان اعتراضات پر توجہ دیتے ہوئے جوابات دیئے ہیں۔

کلیدواژه‌ها

عنوان مقاله [English]

پاکستانی شیعه مفسرین کا فخر الدین رازی کے نظریه اولی الامر پر اعتراضات اور جوابات

چکیده [English]

آیہ«أولی الامر» ان آیات میں سے ایک ہے جس کے مصداق اور تشریح ہمیشہ سے علمائے اسلام کے درمیان متنازعہ رہے ہیں، اس کے مصداق کی نسبت مفسرین کے کئی نظریات موجود ہیں، اہل سنت کے بعض علماء اور مفسرین کا خیال ہے اگرچہ اولی الامر سے معصوم افراد مراد ہیں لیکن امت ان معصوم افراد کو جاننے اور تشخیص کرنے سے عاجز ہیں لہٰذا اسلامی معاشرے کے اصل حل و عقد اور ان کا اجماع ہی ہم پر حجت ہے۔
اس باب میں معروف مفسر فخر الدین رازی کا نظریہ زیادہ اہمیت کا حام ہے، وہ دیگر نظریات کے ساتھ اہل تشیع کے نظریہ کو بھی رد کرتا ہے۔
دیگر علماء اور مفسرین کی طرح برصغیر خصوصاً پاکستان کے اردو زبان شیعہ مفسرین نے بھی علامہ فخررازی کا نظریہ اور ان کے شیعہ نقطہ نظر پر کیے جانے اعتراضات کا مدلل جواب دیئے ہیں۔ اس سلسلے میں حسین بخش جاڑا نے تفسیر انوار النجف اور علامہ شیخ محسن علی نجفی نے تفسیر الکوثر میں ان اعتراضات پر توجہ دیتے ہوئے جوابات دیئے ہیں۔

کلیدواژه‌ها [English]

  • فخرالدین رازی
  • آیه اولی الامر
  • پاکستانی شیعه مفسرین
  • تفسیر انوار النجف
  • تفسیر الکوثر