اهلبیت علیهم السلام کے نکته نگاه سے، خاندانی زندگی کا قرآنی اسلوب
Document Type : Original Article
Abstract
کسی بھی معاشرے کی ترقی کے لئے ـ محکم خاندانی نظامـ کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ افراد گھروں سے تربیت پا کر نکلتے ہیں جن کے مجموعے سے معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ اور قرآن و اہلبیت علیہم السلام دونوں کو اللہ نے ہمارے لئے معصوم رہبر بنایا ہے ،اس لئے ہمیں ان ہی سے خاندانی زندگی میں راہنمائی لینی چاہیے۔ اسی لئے اس مقالے کا موضوع:ـ خاندانی زندگی کا قرآنی اسلوب، اہلبیت علیہم السلام کے نکتہ نگاہ سے قرار دیا گیا ہے۔اس میں مقدمہ،مفاہیم شناسی ،قرآن کا تعارف، اہلبیت علیہم السلام کے تعارف کے بعد اہلبیت علیہم السلام کے نکتہ نگاہ سے خاندانی زندگی میں قرآنی اسلوب کے تحت دوحصے کئے گئے ہیں:الف: میاں بیوی کی ایک دوسرے کی نسبت ذمہ داریاں جیسے: اخلاق حسنہ،تواضع ،آراستہ ہوناو۔۔۔ب: اولاد کی نسبت والدین کی ذمہ داریاں جیسے:شفقت و مہربانی کرنا،توحید پرستی کی تعلیم دینا و۔۔۔کا ذکر کرنے کے بعد آخر میں کلی نتیجہ ذکر کیا گیا ہے۔
(2020). اهلبیت علیهم السلام کے نکته نگاه سے، خاندانی زندگی کا قرآنی اسلوب. Bi-Auunal - Quranic Studies (An academic and research-based journal), 3(6), 63-88.
MLA
. "اهلبیت علیهم السلام کے نکته نگاه سے، خاندانی زندگی کا قرآنی اسلوب", Bi-Auunal - Quranic Studies (An academic and research-based journal), 3, 6, 2020, 63-88.
HARVARD
(2020). 'اهلبیت علیهم السلام کے نکته نگاه سے، خاندانی زندگی کا قرآنی اسلوب', Bi-Auunal - Quranic Studies (An academic and research-based journal), 3(6), pp. 63-88.
CHICAGO
, "اهلبیت علیهم السلام کے نکته نگاه سے، خاندانی زندگی کا قرآنی اسلوب," Bi-Auunal - Quranic Studies (An academic and research-based journal), 3 6 (2020): 63-88,
VANCOUVER
اهلبیت علیهم السلام کے نکته نگاه سے، خاندانی زندگی کا قرآنی اسلوب. Bi-Auunal - Quranic Studies (An academic and research-based journal), 2020; 3(6): 63-88.