قرآنی طرز زندگی کا معاشرے کے کمال میں کردار

نوع مقاله : مقاله پژوهشی

نویسنده

جامعۃ المصطفی العالمیہ

چکیده

اللہ تعالیٰ کمالِ مطلق ہے اور اُس نے کائنات کی ہر چیز کو کمال کی طرف فطری طور پر متحرک بنایا ہے۔ انسان، جو اشرف المخلوقات ہے، کو سب سے زیادہ استعداد عطا کی گئی ہے کہ وہ روحانی، اخلاقی، اور اجتماعی کمال حاصل کر سکے۔ انسانی معاشرے کو اس اعلیٰ مقام تک پہنچانے کے لیے اللہ تعالیٰ نے انبیاء و رسل بھیجے، اور قرآن مجید جیسا کامل ہدایت نامہ عطا کیا، جو نہ صرف انفرادی بلکہ اجتماعی زندگی کے تمام پہلوؤں میں رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ اس مقالے میں یہ تجزیہ کیا گیا ہے کہ قرآنی طرزِ زندگی کو اپنا کر ایک مثالی اور باکمال معاشرہ کیسے تشکیل دیا جا سکتا ہے۔مقالے میں سب سے پہلے قرآن، معاشرہ، اور کمال جیسے کلیدی تصورات کا مفہومی و نظریاتی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ بعد ازاں قرآن مجید کی روشنی میں ان اصولوں کو بیان کیا گیا ہے جو معاشرتی کمال کے لیے بنیادی حیثیت رکھتے ہیں، جیسے کہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر، اتحاد و یکجہتی، عدل و انصاف، اور علم کا فروغ۔ ان تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر نہ صرف فرد کی تربیت ممکن ہے بلکہ ایک ایسا اجتماعی نظام قائم کیا جا سکتا ہے جو فلاحی، اخلاقی، اور روحانی اقدار کا حامل ہو۔آخر میں مقالہ اس نتیجے پر پہنچتا ہے کہ قرآنی طرزِ زندگی ہی وہ راستہ ہے جو انسانیت کو حقیقی کمال اور فلاح کی طرف لے جا سکتا ہے۔

کلیدواژه‌ها

موضوعات


عنوان مقاله [English]

The role of the Quranic way of life in the perfection of society

نویسنده [English]

  • Zahra Wiliat
Al-Mustafa International University
چکیده [English]

Allah Almighty is the Absolute Perfection, and He has created the entire universe with an inherent tendency toward perfection. Among all creations, the human being is the most honored and possesses the greatest potential to attain spiritual, moral, and societal excellence. To guide humanity towards this ultimate goal, Allah sent prophets and messengers and revealed the Holy Qur’an—a comprehensive code of life that provides guidance in both individual and collective spheres. This paper examines how adopting a Qur’anic lifestyle can lead to the formation of an ideal and perfected society.



The study begins by exploring the conceptual meanings of key terms such as the Qur’an, society, and perfection. It then highlights, in the light of the Qur’an, those principles that are fundamental to achieving societal excellence. These include enjoining good and forbidding evil (Amr bil Ma’ruf wa Nahi ‘anil Munkar), unity and solidarity, justice and fairness, and the promotion of knowledge and wisdom. By implementing these teachings, not only can individuals be morally nurtured, but a collective system based on ethical and spiritual values can be established.



In conclusion, the paper asserts that the Qur’anic way of life provides the most authentic and effective path for humanity to attain true perfection and collective well-being.

کلیدواژه‌ها [English]

  • Quran
  • style
  • perfection
  • society
  • human