آیت ہللا خامنہ ای کے فرامین کی روشنی میں اسالمی اتحاد کی ضرورت اور اہمیت

نوع مقاله : مقاله پژوهشی

نویسنده

کارشناسی فسلفہ و عرفان اسلامی ایم اے اسلامیات وفاق المدارس شیعہ

چکیده

*خلاصہ*

بیسویں صدی میں ایک ایسا انقلاب برپا ہوا جس کی بنیاد اسلامی افکار پر رکھی گئی۔ یہ انقلاب اگرچہ صرف ایران میں آیا، مگر اس نے ملتِ اسلامیہ، جو انتشار اور افتراق کا شکار تھی، میں نئی روح پھونکی۔ رہبرِ انقلاب آیت اللہ خمینیؒ نے امتِ اسلامیہ کو اتحاد کا پیغام دیا۔ وہ امت جو صدیوں سے اختلافات کی شکار تھی، ان کے ذریعے ایک نئے اتحاد کی جانب گامزن ہوئی، اور اسی بنیاد پر "ہفتۂ وحدت" کا آغاز ہوا، جس کے ثمرات آج بھی اسلامی دنیا میں نمایاں ہیں۔



اس مقالے میں آیت اللہ خامنہ ای کے فرامین کی روشنی میں اتحادِ اسلامی کی ضرورت اور اہمیت پر مختصراً گفتگو کی گئی ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ شیعہ اور سنی کو آپس میں اختلاف نہیں کرنا چاہیے تاکہ دشمن اس سے فائدہ نہ اٹھا سکے۔ ایک اور مقام پر فرمایا کہ:

*"ملتِ اسلامیہ آج پہلے سے بڑھ کر اتحاد اور آپسی قربت کی محتاج ہے۔"*



یعنی جو استعماری اور بیرونی قوتیں ملت کو لڑانے کی سازشیں کر رہی ہیں، ان کا مقابلہ صرف امت کے باہمی اتحاد سے ممکن ہے۔ آج پہلے سے زیادہ ضروری ہے کہ مسلمان فکری اور ثقافتی ہم آہنگی پیدا کریں تاکہ دشمن کو شکست ہو۔ ایک اور فرمان میں فرمایا:

*"اتحاد ہی میں مسلمانوں کی سربلندی ہے۔"*

اگر مسلمان سربلندی چاہتے ہیں تو انہیں باہم متحد ہونا ہوگا۔

آپ نے یہ بھی فرمایا:

*"اسلام نے اتحادِ مسلمین کو ایک اہم فرض قرار دیا ہے۔"*

کلیدواژه‌ها


عنوان مقاله [English]

*The Necessity and Importance of Islamic Unity in the Light of the Decrees of Ayatollah Khamenei*

نویسنده [English]

  • Karamat ali Shariati
Bs philosophy and Islamic mysticism MA islamiat wafaq ul madaris shia pakistan
چکیده [English]

Abstract

In the twentieth century, a revolution emerged whose foundations were laid upon Islamic principles. Although this revolution occurred only in Iran, it breathed new life into the Islamic nation (Ummah), which had long been afflicted with division and disunity. The leader of the revolution, Ayatollah Khomeini (may Allah have mercy on him), gave the Muslim Ummah a message of unity. A nation that had been entangled in discord for centuries was steered toward unity, and as a result, the "Week of Unity" was initiated, the effects of which are still evident in the Islamic world today.

This paper briefly discusses the need and importance of Islamic unity in light of the statements of Ayatollah Khamenei. He has emphasized that Shi'a and Sunni should not create discord among themselves, lest the enemy exploit it. In another place, he stated:

The Islamic Ummah today is more in need of unity and mutual closeness than ever before.

That is, the colonial and foreign forces that are conspiring to divide the Ummah can only be countered through unity. It is now more essential than ever that Muslims create intellectual and cultural harmony so that the enemy may be defeated. In another statement, he declared:

کلیدواژه‌ها [English]

  • Unity
  • shia
  • sunni
  • supreme leader Ayatollah Khamenei